کس کس ملک میں لاک ڈوان اور کورونا پھیل رہا ہیں، جانئے تفصیلات

0

کس کس ملک میں لاک ڈوان اور کورونا پھیل رہا ہیں، جانئے تفصیلات

سعودی عرب لاک ڈاؤن ، اندرون اور باھر پروازیں بند

تنزانیہ مکمل لاک ڈاؤن۔

برازیل اپنے سب سے خطرناک باب میں ڈوب گیا۔

اسپین نے مارچ 2021 تک ہنگامی حالات میں توسیع کا اعلان کیا ھے

برطانیہ نے ایک ماہ کی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا

فرانس 2 ہفتے

جرمنی 4 ہفتوں کے لئے مکمل کرفیو
اٹلی مکمل لاک ڈاؤن

شنجن = پورا یورپ بند

آسٹریلیا = مکمل لاک ڈاؤن

کینیڈا = ٹوٹل لاک ڈاؤن

ان ممالک نے اس بات کی تصدیق کی ھے کہ
۔۔۔ ” تیسری لہر ” ۔۔۔ پہلے سے کہیں زیادہ مہلک ھے لہذا ہمیں بہت محتاط رہنا چاہئے اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں

براہ کرم دوستوں اور اپنی فیملی کے فوری انفارم کریں

تیسری لہر سے آپ ھر ایک کو بچائیں

اگر ھم ۔۔۔ کچھ نہیں ہوتا ھے ۔۔۔ کی پالیسی پر چلتے رھیں گے تو حالات قابو سے باھر هو سکتے ھیں

تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ تیسری لہر پہلی کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ھے ، جیسا کہ 1917 سے 1919 تک سپانش فلو کے ساتھ تھا اور لاکھوں افراد ہلاک ھوگئے تھے

اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کریں

سلامت رھیں ، ماسک پہنیں ، مناسب فاصلہ رکھیں
COVID-19
____

اس معلومات کو اپنے پاس مت رکھیں ، اپنے اھل خانہ اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔

خدارا اپنی حفاظت کریں۔

1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں

2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں

3- جوشاندہ پئیں

4- سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں

5- انڈے کھائیں

6- انجیر کھائیں

7- بادام کھائیں

8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں

9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر

10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر

11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں

12- پانی کا استعمال زیادہ کریں

ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو

اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں.

Leave a Reply