سپاہ صحابہ اور سنی تحریک کے کارکنوں کا آپس میں جھگڑا

0
کراچی: گارڈن رام سوامی میں دو مذہبی جماعتوں کے درمیان جھگڑا
کراچی: پاکستان سنی تحریک اور سپاہ صحابہ کے کارکنان آمنے سامنے
کراچی:واقع گارڈن وحید چائے والے سامنے نبی بخش تھانے کی حدود میں پیش آیا
کراچی: فائرنگ اور پتھراؤ کہ واقعات میں دونوں مذہبی جماعت کہ کارکنان شدید زخمی
کراچی: موقع پر پولیس کی بھاری نفری بکتر بند گاڑی اور واٹر ٹینکر معملے کو سمبھالنے کہ لئے طلب
کراچی: جب کہ اسیسٹینٹ کمشنر گارڈن بھی موقع پر پہنچ گئے،
ایس ایس پی سر فراز نواز ڈی ایس پی راجا امجد سٹی کہ تمام ایس ایچ اوز بھی پہنچ گئے

Leave a Reply