جو بائیڈن نے امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لینے کا اعزاز حاصل کرلیا

0

امریکی صدارتی انتخابات

ڈیموکریٹس کا امریکی صدراتی امیدوار جوبائیڈن کا اعزاز

جو بائیڈن نے امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لینے کا اعزاز حاصل کرلیا

جو بائیڈن نے اب تک کی گنتی میں 7 کروڑ ووٹ لیکر براک اوباما کا ریکارڈ توڑ دیا

براک اوباما نے 2018 الیکشن میں 6 کروڑ 90 لاکھ سے زائد پاپولر ووٹ لیے تھے

جوبائیڈن کے زیادہ پاپولر ووٹ لینے کے باوجود جیت کے لئے 270 الیکٹورل ووٹ لینا لازمی ہونگے

Leave a Reply