نتائج کے بعد امریکہ کی کئی ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کا خد شہ

0

ٹرمپ صدر بنیں گے یا جوبایڈن فیصلہ چند گھنٹوں میں ہو جائے گا

نتائج کے بعد امریکہ کی کئی ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کا خد شہ

کچھ روز پہلے ری پبلکن پارٹی کے کارکنوں میں اسلحہ تقسیم کیا گیا، امریکی میڈیا

بدمزگی کے پیش نظر وائٹ ہاؤس کے باہر آہنی باڑ لگا دی گئی

امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر موجود علاقوں میں حالات خراب ہونے کا خدشہ

نیویارک اسٹیٹ میں بھی پرتشدد مظاہروں کا امکان، انتظامیہ الرٹ

Leave a Reply