وزیر اعلی کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسدادِ کرونا کا اجلاس

0

پشاور، وزیر اعلی کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسدادِ کرونا کا اجلاس

کور کمانڈر پشاور چیف سیکرٹری آئی جی و دیگر حکام کی شرکت

صوبے میں وبا کی دوسری لہر شروع ہوگئی ہے اجلاس کو بریفنگ

چترال، ہزارہ میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا، بریفنگ

چترال میں ٹیسٹنگ اسپتالوں کی استعداد بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کا فیصلہ

سیکریٹری صحت کو چترال کا دورہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

اجلاس میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات وقت سے پہلے دینے پر غور

پشاور، محکمہ تعلیم کو اس حوالے سے قابل عمل تجاویز پیش کرنے کی ہدایت

عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

تفریحی مقامات پارکوں کو شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ

محکمہ صحت کو تمام اضلاع میں ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرنے کی ہدایات

شادی ہال مارکیٹس ریسٹورنٹس رات دس بجے بند ہوں گے

Leave a Reply