پاکستان کا کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی خریداری کا فیصلہ

0

پاکستان کا کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی خریداری کا فیصلہ

پاکستان ممکنہ کرونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا

وزرات قومی صحت کی کرونا ویکسین کی بکنگ کروانے کے لیے وزیراعظم سے اجازت طلب

وزارت قومی صحت کا وزیراعظم عمران خان کے نام مراسلہ

وزارت قومی صحت کا کرونا ویکسین کی وزیراعظم کو ایڈوانس بکنگ کرانے کی تجویز

وزارت صحت کی ایک کروڑ شہریوں کے لیے کرونا ویکسین بکنگ کرانے کی تجویز

پاکستان کے لیے کرونا ویکسین کے ہنگامی بنیاد پر بکنگ ناگزیر ہے

ہیلتھ ورکرز ضعیف شہریوں کے لیے کرونا ویکسین کی دستیابی ضروری ہے

پہلے فیز میں ویکسین ہیلتھ ورکرز ضعیف شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی

بین الوزارتی کمیٹی کو ویکسین سازوں سے مذاکرات کی اجازت دی جائے

Leave a Reply