پوسٹل بیلٹ کے گنتی شروع ہوئی تو جادوئی طور پر نتائج بدلنا شروع ہوگئے

0

ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا نتائج سے پہلے ہی دھاندلی کا الزام

 ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا گزشتہ شب مجھے متعدد ریاستوں میں برتری مل رہی تھی

ڈیموکریٹس کے اکثریتی ریاستوں میں بھی آگے تھا

پوسٹل بیلٹ کے گنتی شروع ہوئی تو جادوئی طور پر نتائج بدلنا شروع ہوگئے

انتخابی پولز ایک بار پھر درست نتائج دینے میں ناکام رہے

Leave a Reply