ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگا دیا

0

ڈونلڈ ٹرمپ کا عوام سے خطاب جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ کہنا تھا

اچانک سے نتائج آنا بند ہوگئے یہ امریکی عوام کے ساتھ فراڈ ہے

 امریکی عوام کا شکرگزار ہوں- مختلف گروہوں نے انتخابات متاثر کرنے کی کوشش کی- ہم بڑی کامیابی کے جشن کے لیے تیار ہیں- انتخابات کے بہترین نتائج آ رہے ہیں -اس بار امریکی عوام بڑی تعداد میں ووٹ کے لیے باہر آئیں ہے- ہم نے اوہائیوں اور ٹیکساس سے کامیابی حاصل کی- ٹیکساس -سے ہم نے ستر ہزار ووٹ زیادہ حاصل کیے- شمالی کیرولینا میں بھی ہم کامیاب ہو گئے ہیں

مشی گن میں بھی ہم جیتے رہے ہیں- مختلف ریاستوں میں بھی گنتی جاری ہے ایسے ریاست سے جیت رہے ہے جہاں سے توقع نہیں تھی  پنسلوانیاں سے 60 فیصد ووٹ حاصل کر چکے ہیں

Leave a Reply