یاسر حسین کا ڈرامہ ارتغرل پر نیا بیان سامنے آگیا، جلدی دیکھیں

0

مجھے ارطغرل ڈرامے سے کوئی مسئلہ نہیں، یاسر حسین

اداکار یاسر حسین کا کہنا تھا کہ ڈرامہ سیریل "ارتغرل غازی” کے پاکستان میں نشر ہونے کے بعد اداکار یاسر حسین نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ڈرامہ "ارتغرل غازی” کو پاکستان میں نشر کرنے کے خلاف ہے- اور انھوں نے اپنی ایک انسٹاگرام اسٹورے میں  ترکی کے فنکاروں کو "کچرا” بھی کہا تھا اس کے علاوہ وہ ترک فنکاروں کے پاکستانی اشتہارات میں کام کرنے کے بھی سخت مخالف رہے ہیں

ریحانہ کے بعد میا خلیفہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں 

بچوں پر اپنی مرضی مسلط کرنیکا قائل نہیں، عدنان صدیقی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.