شاہد خان آفریدی کی بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ طے پا گیا-

0

شاہد خان آفریدی کی بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ طے پا گیا-

سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی فیملی نے منگنی کے لیے وقت مانگا ہے-

شاید خان آفریدی نے ٹویئٹر پر ٹویٹ کیا… 

جس میں انہوں نے کہا شاہین شاہ آفریدی کے گھر والوں نے رشتہ مانگا ہے- اس پر میری فیملی سوچ کر جواب دیں گی- اور جوڑیاں تو اوپرآسمانوں پر بنتی ہے•

قوی امکان ہے کہ رشتہ طے پاجائے گا اور اس سال کے آخر میں یا اگلے سال ان کی منگنی ہو جائے گی واضح رہے کہ شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی ابھی پڑھ رہی ہیں جس کی وجہ سے تھوڑی لیٹ منگنی کی جائے گی•

اس پر شاہین شاہ آفریدی کی والدہ کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کے خاندان سے دیرینہ تعلقات ہیں اور قوی امکان ہے کہ رشتہ طے پاجائے گا•

واضح رہے کہ اس سے پہلے سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی کے ساتھ شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں جو شاید خان آفریدی کے اس  ٹویٹ کے بعد دم توڑ گئی ہیں•

وزیراعظم عمران خان نے 178 اعتماد کے ووٹ حاصل کر لیں 

Leave a Reply