نئی مردم شماری کب ہو گی اور حکومت نے اس کیلئے بجٹ میں کتنی رقم رکھی ہے ؟ 

0

نئی مردم شماری کب ہو گی اور حکومت نے اس کیلئے بجٹ میں کتنی رقم رکھی ہے ؟ 

وفاقی وزیر شوکت ترین قومی اسمبلی میں 8 ہزار 487 ارب کا بجٹ پیش کر رہے ہیں جس میں 2022 میں نئی مردم شماری کرانے کیلئے 5 ارب مختص کر دیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کا کہناتھا کہ احساس پروگرام کیلئے بجٹ میں 260ارب روپے رکھے گئے ہیں جبکہ لنگر خانے کا نظام جاری رکھا جائے گا ، تسلیم کرتے ہیں کہ مہنگائی کے باعث غریب افراد کی زندگی مثاتر ہوئی ہے ، مقامی حکومت کے انتخابات کیلئے 5 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں ۔

___________________________________________________

پیپلز پارٹی سند ھ کا معاشی قتل نہیں ہونے دیں گے، شازیہ مری

 قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کا آغاز، اپوزیشن کا احتجاج ، شورشرابہ

جو ویکسین نہیں لگواتا اس کی سم بلاک کردو ، پنجاب حکومت کا حکم

  بلاول ہاﺅس کراچی کے میڈیا سیل میں آگ بھڑک اٹھی ، آگ کس نے لگائی؟

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.