مہاجر پیس واک/کلچر ڈے ریلی

0

مہاجر پیس واک/کلچر ڈے ریلی

24 دسمبر کو مہاجر کلچر ڈے کے موقع پر کریم آباد سے لے کر لیاقت آباد 10نمبر شہداء اردو چوک پیس واک ریل نکالی گئی- ریلی مہاجر نوجوانوں نے جوش و جزبے سے نکالی-مہاجر پیس واک میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی -مہاجر پیس واک میں سیاسی و سماجی رہنما بھی شامل ہوئے-جیسے کہ ایم کیو ایم او ار سی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی اور دیگر نے شرکت کی-مہاجر پیس واک ریلی کے شرکاء نے اپنا ثقافتی لباس قمیص،شلوار زیب تن کی ہوئی تھی-مہاجر پیس واک ریلی میں نوجوانوں نے یہ کہا کہ ہماری تہزیب امن اور بھائی چارہ ہے-

 

Dr FarooqSattar کا مہاجر کلچر ڈے پرخصوصی پیغام urdukhabrain پر دیکھیں

سانحہ مچھ  کے خلاف کراچی نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

عامر لیاقت حسین، خالد مقبول صدیقی،خواجہ اظہار الحسن اور دیگر پر فرد جرم عائد

آپ جیسا خوبصورت دلنشیں ۔ اس جہاں میں دوسرا کوئی نہیں حفیظ شہزاد ہاشمی

پولیس کا کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن سکھن اور شاہ لطیف قائد آباد، ملیر سٹی اور بن قاسم ایس ایس پی ملیر کی خصوصی ہدایت

بھارت باز رہے اگر کوئی حرکت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے وزیر اعظم عمران خان

افغان طالبان کے وفد کی اسلام آباد آمد، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

کیا سعودیہ عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے، اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا خفیہ دورہ

Whatsapp Alternatives You Should Download,واٹس ایپ کا متبادل مل گیا

مولانا فضل الرحمان کی جنرل حمید گل کے بیٹے سے اہم ملاقات

جنوری 21 کو کیا ہونے والا ہے،جے یو آئی (ف) کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات کا بڑا اعلان

مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا

سال 2021 کی عام تعطیلات کی فہرست جاری

عامر لیاقت نے سیدہ بشریٰ اقبال کو طلاق دے دی

#URDUKHABRAIN

Leave a Reply