آج ائی ایس ایف شاہ عبدالطیف یونیورسٹی ،انصاف یوتھ ونگ ناردرن سندھ اور سینٹرل سندھ کے وفد کی گورنر سندھ سے ملاقات

0

آج ائی ایس ایف شاہ عبدالطیف یونیورسٹی ،انصاف یوتھ ونگ ناردرن سندھ اور سینٹرل سندھ کے وفد کی گورنر سندھ عمران اسماعیل اور ممبر سندھ اسمبلی سدررہ عمران سے گورنر ہائوس کراچی میں اہم تفصیلی ملاقات  کی- جس میں انصاف یوتھ ونگ ناردرن سندھ کے صدر عبدالعزیز ابڑو، جنرل سیکریٹری صدام خان کوسو ،وحید علی رند سابقہ صدر آئی ایس ایف شاہ عبدالطیف یونیورسٹی ،قربان علی جوگی سابقہ سیکریٹری اطلاعات لطیف یونیورسٹی ،سجاد خاصخیلی ،رضوان ملاح و دیگر نے شرکت کی- شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے انتظامیہ کے جانب سے کئی مسائل سے اگاہ کیا گیا اور گورنر سندھ عمران اسماعیل انہیں جلد سے جلد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی- اس موقعے پر گورنر عمران اسماعیل نے وفد سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوتھ اور آئی ایس ایف کے لیئے گورنر ہائوس کے دروازے ہمیشہ کہلے ہوئے ہیں اور کہلے رہینگے اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وفاقی حکومت کےجانب سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کروائی

 

 

 

 

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 70ویں سالگرہ 19فروری دنیا بھر میں منانے کی تیاریاں مکمل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قائداعظم ہائوس میوزیم کا دورہ, اس موقع پر محکمہ ثقافت اور قائداعظم میوزیم بورڈ کے درمیاں یادداشت نامہ پر دستخط ہوئے

ایڈیشنل آٸی جی کراچی غلام نبی میمن کی ہدایات پر کراچی بھر کی پولیس کو گداگروں کے خلاف بھر پور کارروائی کاحکم۔

Leave a Reply