شاہرا فیصل تھانہ نے ایس او پی کی خلاف ورزی کی کھلی چھوٹ دے دی

0

  شاہرا فیصل تھانہ نے ایس او پی کی خلاف ورزی کی کھلی چھوٹ دے دیاور سپریم کورٹ اف پاکستان کے احکامات کو ھوا میں اڑا دیا گیا

کراچی( کرائم رپورٹر) شاہرہ فیصل تھانے کی حدود میں حکومت سندھ کے آڈر کے برخلاف اپنی مؤکل کے بل پر کاروبار کی اجازت  دیدی گئی ایس او پی کے برخلاف کھلم کھلا دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں حکومت سندھ کے کرونا وائرس کی روک دام کے آڈر کے برخلاف علاقہ پولیس نے صرف نے اپنے بھتے کی خاطر انسانی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا جبکہ پہلے ایس ایچ او کی قیادت میں ایس او پی کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے کیخلاف سخت ایکشن لیا گیا تھا باخبر ذرایع کے مطابق تھانے کی موبائل گشت ٹیم نے ایس ایچ او کو لاعلمی میں رکھتے ہوئے (ایس او پی) کی دھجیاں اڑانے والوں سے ہاتھ ملالئے ہیں اور انہیں کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے رشوت کے عیوض باوثوق ذرائع سے معلوم ہواھے کہ ڈیل میں یہ طے ہوا ھے کہ حدود میں کاروبار کرنے والے ہوٹل مالکان اور دکاندار اپنی باہر کی لائیٹیں بند کرکے اپنا کاروبار کرسکتے ہیں ہفتہ وار رشوت ادا کرکے ورنہ ڈرا دھمکاکر کام بند کروا دیا جاتا ہے اسی قسم کی کاروائیاں روز کا مامول ہیں علاقہ پولیس کی سرپرستی میں گلستان جوہر کے رہائیشیوں کی DIG ایسٹ اور SSP ایسٹ سے اپیل ہہ کہ کرونا کے خلاف ایس او پی کے اوقات میں رشوت کا بازار گرم کرنیوالے شارہ فیصل تھانے کے راشی افسران اور انکے سہولتکاروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کم از کم اعلی افسران خود ایک وزٹ لازمی کیا کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.