پاکستان اسٹیل ملز لیبر یونین کے وفد کی جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو سے ملاقات

0

علامہ راشد محمود سومرو ،سیکریٹری جنرل جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ

پاکستان اسٹیل ملز لیبر یونین کے وفد کی جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو سے ملاقات

انصاف لیبر یونین کے چیئرمین یاسین جامڑو ، عدنان اعوان اور پیپلز یوتھ یونٹی کے چیرمین امجد زرداری ودیگر شامل تھے۔

حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ اسٹیل ملز برطرف ملازمین کو فوری بحال کیا جائے ۔علامہ راشد محمود سومرو

وفد نے اسٹیل ملز ورکرز کو درپیش سنگین مسائل سے آگاہ کیا ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

حکمران ملک کی ترقی کے دعوے کررہے مگر عوام سے روزگار چھینا جارہا ہے ۔ علامہ راشد محمود سومرو

پی آئی اے، ریڈیو پاکستان اور اسٹیل ملز سے ملازمین کی جبری برطرفیاں قابل مذمت ہیں ۔ علامہ راشد محمود سومرو

جمعیت علماء اسلام اسٹیل ملز ملازمین کے مسائل کے حل کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔ علامہ راشد محمود سومرو

اسٹیل ملز کے ملازمین عرصہ دراز سے مسائل کا سامنا کررہے ہیں ۔ علامہ راشد محمود سومرو

مولانا فضل الرحمن نے بھی اسٹیل کے مسئلے پر بھرپور آواز اٹھائی ہے ۔ علامہ راشد محمود سومرو

حکومت کا سرکاری اداروں کو فروخت کرکے ترقی کے دعوےکرنا احمقانہ عمل ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

اسٹیل مل کے ملازمین پر پرامن احتجاج کی پاداش میں ایف آئی آرز کا اندراج کھلی بدمعاشی ہے ۔ علامہ راشد محمود سومرو

صوبائی حکومت اسٹیل ملز کے ملازمین پر درج ایف آئی آرز جلد از جلد ختم کرائے ۔ علامہ راشد محمود سومرو

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو 21 جنوری کے اسرائیل نامنظور مارچ میں شرکت کی دعوت

جمعیت علماء اسلام اپنے پلیٹ فارم سے آپ کے مسائل کیلئے بھرپور آواز اٹھائے گی۔ علامہ راشد محمود سومرو

اسٹیل ملز کے ملازمین کو سخت سردی میں گھروں سے بیدخل کرنا کھلی بربریت ہے ۔علامہ راشد محمود سومرو

معصوم بچوں اور خواتین سے اس سردی میں چھت چھیننا کہاں اکا انصاف ہے ۔ علامہ راشد محمود سومرو

Leave a Reply