اسرائیلی حملے میں137فلسطینی شہید حماس کی جوابی کاروائی راکٹ حملےمیں

0

اسرائیلی حملے میں137فلسطینی شہید حماس کی جوابی کاروائی7راکٹ حملے

اسلام آباد (اردو خبریں ما نیٹرنگ ڈیسک) فلسطنیوں پر اسرائیل کے مظالم  نے دل دہلا دیئے اسرائیل نے غزہ پر ظلم و بربریت  کی انتہا کردی  اسرائیل نے قیامت برپا کر دی گئی صیہونی حملے جاری شہادتوں کی تعداد 137 تک جا پہنچی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئں ہزاروں خاندان بے گھر ہو گئے  کئی خاندان اقوام متحدہ کے اسکول میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے  اسرائیل کے حملوں پر حماس کی جوابی کاروائی  اشکون میں  بڑے راکٹ حملے میں  سات ہلاکتیں ہوگئں

سمندری طوفان 36 گھنٹے کے دوران ڈپریشن میں بدلنے کی پش گوئی

31 بچوں ،20 خواتین سمیت 122 فلسطینی شہید 900 افراد زخمی

کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں,وزیراعظم عمران خان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.