لا ہور قلندر نے پی ایس ایل فائیو کے فائنل میں جگہ بنالی

0

لا ہور قلندر نے پی ایس ایل فائیو کے فائنل میں جگہ بنالی

لال قلندر نے دوسرے ایلیمنیٹر میں ملتان سلطان کو 25 رنز سے ہرایا

کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان فائنل منگل ہوگا

ڈیوڈ ویزے نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھائی

ڈیوڈ ویزے نے 21 گیندوں پر 48 رنز بنائے

ڈیوڈ ویزے اور حارث رؤف نے تین تین وکٹیں حاصل کیں

سوپر ڈوپر فائنل میں لاہور قلندر کراچی کنگز کا مقابلہ ہوگا

ہائی وولٹیج مقابلہ رات 8 بجے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

دونوں ٹیمیں پہلی بار پی ایس ایل فائنل کھیلے گی

Leave a Reply