لانڈھی نمبر 4 پر اسلحے کے زورپرکیمرہ چھین لیا ایس ایس پی کورنگی سے مطالبہ

0

لانڈھی نمبر 4 پر اسلحے کے زورپرکیمرہ چھین لیا ایس ایس پی کورنگی سے مطالبہ                           پولیس بے بس ڈکتیاں  پھر سے شروع  عروج پر لانڈھی چار نمبر پر رات گئے  مووی میکر سے مووی کیمرا چھین لیا گیا  تفصیلات کے مطابق لانڈھی 4 نمبر  پروگرام کرکے آ رہا تھا لانڈی نمبر 4 پر  اسلحے کے زورپر کیمرہ چھین لیا ایس پی کورنگی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد ویڈیو کیمرہ برآمدکرے اور اور ڈاکوؤں کیفرے کردار تک پہنچائیں تاکہ کوئی بھی غریب شہری اس طرح دوبارہ نہ لوٹے سکیں  کیمرے کا Jstgb1109 سیریل نمبر      AGC90A    ماڈل

اولیاء کرام کے مزارات ہدایت کا سرچشمہ اور رشد و ہدایت کے مراکز ہیں دیوان احمد مسعود سجادہ نشین بابا فرید گنج شکر

تمام پارٹیوں کے سینیٹ امیدواروں کے نام سامنے آگئے،وسیم اکرم ٹکٹ کے خوہشمند

Leave a Reply