پولیس کا کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن سکھن اور شاہ لطیف قائد آباد، ملیر سٹی اور بن قاسم ایس ایس پی ملیر کی خصوصی ہدایت

0

پولیس کا کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن سکھن اور شاہ لطیف قائد آباد، ملیر سٹی اور بن قاسم ایس ایس پی ملیر کی خصوصی ہدایت  ایس ایس پی ملیر کی خصوصی ہدایت پر ملیر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن جاری۔

پولیس کا کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن سکھن اور شاہ لطیف سمیت مختلف علاقوں میں کیا جا رہا ہے۔

کومبنگ آپریشن مشکوک و جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جا رہاہے۔

ایس پی ملیر کی سربراہی میں سب ڈویژنل آفیسرز سکھن، قائد آباد، ملیر سٹی اور بن قاسم پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ علاقے میں موجود۔

مخصوص گلیوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری۔

آپریشن کے دوران خواتین پولیس اہلکار بھی موجود۔

موقع پر بائیو میٹرک تصدیق کیلئے ضلعی آئی ٹی ٹیم بھی نفری کے ہمراہ موجود۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس

Leave a Reply