انیس 19 اپریل بروز پیر ملک بھر میں پرامن ہڑتال کی جائے گی، مفتی اعظم مفتی منیب الرحمن

0

مفتی منیب الرحمن کی طرف سے کل بروز پیر مورخہ 19اپریل ھڑتال کا اعلان

انیس 19 اپریل بروز پیر ملک بھر میں پرامن ہڑتال کی جائے گی، مفتی اعظم مفتی منیب الرحمن

کراچی: مفتی منیب الرحمان کی دیگر علماء کے ساتھ دارالعلوم امجدیہ میں پریس کانفرنس

کراچی: موجودہ حکومت نے جو ظلم ڈھایا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں ، مفتی منیب الرحمان
کراچی:پنجاب پولیس نے رنجیت سنگھ کی یاد تازہ کر دی ہے، مفتی منیب الرحمان
کراچی:حکمرانوں کو بتانا چاہتے کہ یہ اقتدار ایک دن کالعدم ہو جائے گا، مفتی منیب الرحمان
کراچی:ہم نے مشورہ دیا تھا کہ تحریک لبیک کی قیادت کو ایک جگہ جمع کیا جائے، مفتی منیب الرحمان
کراچی:اہل اقتدار نے ظلم کی داستان رقم کر دی، مفتی منیب الرحمان
کراچی: ہمارا متفقہ پیغام ہے جو میں جاری کررہا ہوں ، مفتی منیب الرحمان
کراچی: حکومت نے جو ٹی ایل پی کے کارکنوں پر ظلم ڈھایا ہے میں شدید الفاظ میں مذمت کرتا کوں ، مفتی منیب الرحمان
کراچی: اج کا دور سیاہ دور ہے ، مفتی منیب الرحمان
کراچی: یہ اقتدار ایک دن کالعدم ہوجائیگا اور تاریخ انہیں معاف نہیں کریگی ، مفتی منیب الرحمان
کراچی: ہم نے مشورہ دیا تھا کہ ٹی اہل پی کی جماعت کو وقت دیا جائے ، مفتی منیب الرحمان
کراچی: مگر طاقت کے نشے میں چور نے حکومت ںے بات نہیں مانی ، مفتی منیب الرحمان
کراچی: سوشل میڈیا سے لوگوں تک خبریں پہنچ رہی ہیں جبکہ مین اسٹریم میڈیا پر پابندی لگادی گئی ہے، مفتی منیب الرحمان
کراچی: ہمارے پاس امریکا برطانیہ سمیت کئی ممالک سے فون آرہے ہیں ، مفتی منیب الرحمان
کراچی: منگل سے جمعرات تک بیرون ملک پاکستان قونصل خانے کے باہر احتجاج کرینگے، مفتی منیب الرحمان
کراچی: حکومت سنجیدگی سے کام نہیں لے رہی بلکہ مظالم ڈھائے جارہے ہیں، مفتی منیب الرحمان
کراچی: ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے ورکرز کو فل فور رہا کیا جائے، مفتی منیب الرحمان
کراچی: ہم شیخ رشید کو کہتے ہیں کہ فرعونی لب و لہجہ چھوڑ دیں، مفتی منیب الرحمان
کراچی: یہ حکومت چلے جائیگی مگرآپ کی باتیں یاد رکھی جائینگی ، مفتی منیب الرحمان
کراچی: شیخ رشید کے پرانے کلپس موجود ہیں جس میں ان کی نظر میں ہم ٹھیک تھے آج ہم غلط ہوگئے ، مفتی منیب الرحمان
کراچی: ایسے متنازع شخص وزیر داخلہ کے منصب پر ہمیں قبول نہیں، مفتی منیب الرحمان

روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیا شاید کے انتقال پر اردو خبریں کے بیوروچیف جاوید ہاشمی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

 پاکستان کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں …مفتی منیب الرحمن

Leave a Reply