عمران خان کے غرورکو عوام مٹی میں ملا دے دیں گے، سلیکٹڈ نالائق وزیراعظم کو جانا ہوگا.چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم کراچی میں جلسے سے خطاب

0

یہ تحریک بھوک ، ظلم اور ناانصافی کیخلاف ہے، عمران خان کے غرورکو عوام مٹی میں ملا دے دیں گے، سلیکٹڈ نالائق وزیراعظم کو جانا ہوگا، ہمیں حقیقی جمہوریت چاہیے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم کراچی میں جلسے سے خطاب

Leave a Reply