عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا وجہ سامنے آگئی

0

محمد عامر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان مداح پریشان

ٹوئٹر پر "عامر ریٹائرمنٹ واپس لو” کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

سابق کرکٹرز بی عامر حمایت میں بول پڑیں

شعیب اختر نے کہا: پی سی بی کا یوں عامر کو جانے دینا حیران کن ہے

سعید اجمل نے کہا: کہ عامر کو اپنا فیصلہ واپس لینا چاہیے

بھارتی کرکٹر ڈاکٹر عرفان پٹھان نے ٹویٹ کیا: کہ عامر کی بہت کرکٹ باقی ہے

سینٹر فیصل جاوید کا بھی عامر کے حق میں ٹویٹ

ٹیم منیجمنٹ کو چاہیے کہ عامر کے خدشات کو دیکھ کر اس کو حل کرے رے کرے اس معاملے کو سنبھالنے کے لیے کھلاڑیوں کی کوئی جذباتی فیصلہ نہ کرے

#amirretires  #ٹیلنٹ_کی_قدرکریں #amirtakeretirementback

 

افغان طالبان کے وفد کی اسلام آباد آمد، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

Leave a Reply