اگر متنازعہ مردم شماری پر یوٹرن نہ لیا گیا تو کراچی کی گلی گلی میں احتجاج ہوگا

0

اگر متنازعہ مردم شماری پر یوٹرن نہ لیا گیا تو کراچی کی گلی گلی میں احتجاج ہوگا

سید مصطفی کمال نے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ:

عمران خان نے متنازع مردم شماری پر یوٹرن نہ لیا  تو کراچی کی گلی گلی میں احتجاج ہوگا

عمران خان صاب میں نے کبھی آپ کو نااہل یا سلیکڈیڈ نہں کہا- آپ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں اس پر بھی یوٹرن لے۔ خدا کی قسم میں آپ کو کبھی یوٹرن خان نہیں کہوں گا

مکلی پر عالمی اصولوں کے تحت بحالی کا کام کیا ہے, غلط بیانی کرکے عوام کو گمراہ نہ کیا جائے: منظور احمد کناسرو

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم 14 سال بعد سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

Leave a Reply