آخر کار 10 گھنٹے کے احتجاجی مظاہرے کے بعد مریم نواز ، صفدر اعوان اور ان کے 200 ساتھیوں کے ساتھ مزار قائد کا تقدس پامال کرنے اور غنڈہ گردی کے الزام میں ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔

0

‎ایف آئی آر پی ٹی آئی اراکین اسمبلی خرّم شیر زمان ،حلیم عادل شیخ ،راجہ اظہر ، شہزاد قریشی ،بلال غفّار اور دیگر اراکین کی مدِ نوعیت میں درج کی گئی۔

‎.نئے پاکستان میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے

Leave a Reply