پاکستان کی سفارتی محاذ پر کامیابیاں،بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

0

پاکستان کی سفارتی محاذ پر کامیابیاں،بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

طاقت کے لحاظ سے ممالک کی درجہ بندی کرنے والے آسٹریلوی ادارے کی رپورٹ کے حوالے سے پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

سفارتی اثرورسوخ کے حوالے سے پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

لووی انسٹیٹیوٹ کی ایشیا پاور انڈیکس پر پاکستان 15 نمبر پر آگیا

سفارتی اثرورسوخ میں پاکستان کا سکور بھارت کے مقابلے تھری پوائنٹ (3.8)پلس پوائنٹس رہا، رپورٹ

لووی انسٹیٹیوٹ کے مطالعے میں سفارتی اثرورسوخ میں بھارت ٹو پوائنٹ سکس(2.6) مائنس پر رہا، رپورٹ

قوم کے مجموعی قوت برداشت کی کیٹگری میں پاکستان کا سکور تھری پوائنٹ تھری (3۰8) پلس رہا، رپورٹ

مستقبل میں وسائل کے انتظام کار کے حوالے سے پاکستان کا ون پوائنٹ ٹو (2•1)پلس اسکور، رپورٹ

وسائل کے انتظام کار پر بھی بھارت شکست کھاتے ہوئے فور پوائنٹ نائن (4.9)مائنس پر رہار، پورٹ

Leave a Reply