ضد چھوڑیں لوگوں کی جانوں سے نہ کھیلیں

0

ضد چھوڑیں لوگوں کی جانوں سے نہ کھیلیں، شبلی فراز

قیمتی جانیں ضائع ہوئیں تو ذمہ دار اپوزیشن ہوگی، شبلی فراز

شبلی فراز کا ٹویٹ

کرونا وبا ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی اختراع نہیں ۔عدالتی فیصلہ بھی آچکا، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو عوام کی صحت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تو اس کے ذمہ داران اپوزیشن کے رہنما اور جلسوں کے منتظمین ہوں گے

Leave a Reply