پی ڈی ایم کا پشاور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان

0

پی ڈی ایم کا پشاور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان

عدالتی احکامات بھی نظر انداز

کرونا کی آڑ میں عوامی جلسوں کو نہیں روکا جا سکتا شیری رحمان

ناکام حکومت کے پاس وقت کم رہ گیا ہے

کووڈ 19 کو ختم کرنے کے لیے کووڈ 18 کو شکست دینا لازمی ہے نفیسہ شاہ

پشاور میں کرونا کیسسز کی شرح میں 13 فیصد

اسلام آباد ہائی کورٹ این سی او سی کے فیصلوں پر عمل لازمی قرار دے چکی ہے

بڑے اجتماع سے کرونا پھیلا تو قانونی کارروائی ہو سکتی ہے عدالت

Leave a Reply