بھارت باز رہے اگر کوئی حرکت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے وزیر اعظم عمران خان

0

 بھارت باز رہے اگر کوئی حرکت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے وزیر اعظم عمران خان                       بھارت فوج کے خلاف آپریشن کی تیاری کر رہا ہے کوئی حماقت کی منہ توڑ جواب دیں گے وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کر دیا تھا دنیا بھارت پر نظر رکھے مودی سرکار اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے خلاف جالی کارروائی کا سہارا لے سکتی ہے بھارت بھول کر بھی غلطی نہ کرے ورنہ ہر سطح پر مناسب جواب ملے گا وزیراعظم نے ٹویٹ میں لکھا کہ بھارت نے ایل او سی پر جان بوجھ کر یو این کی گاڑی کو نشانہ بنایا یہ عالمی قوانین کے خلاف ورزی ہے بھارت کی اس گنڈہ گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ایل او سی پر فائرنگ میں شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا گیا رواں سال بھارت کی فائرنگ سے 68 بچوں سمیت 276  شہری شہید ہوئے

Leave a Reply