بھارتی اداکار دھرمندر نے اسلام قبول کیوں کیا ، اہم راز سے پردہ اٹھ گیا

معروف بھارتی اداکاردھرمند رنے اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام کا بطور دین انتخاب کیوں کیا تھا برسوں بعد اہم انکشاف ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار...
Bollywood Urdu News

معروف بھارتی اداکاردھرمند رنے اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام کا بطور دین انتخاب کیوں کیا تھا برسوں بعد اہم انکشاف ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار دھرمندر کی شادی پرکاش کور سے ہوئی تھی لیکن شادی کے بعد ان کو ہیما مالنی سے محبت ہو گئی تھی۔

دھرمندر ہیما مالنی سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن وہ اپنی پہلی بیوی پرکاش کور کوطلاق نہیں دینا چاہتے تھے۔ہندو مذہب کے مطابق ایک انسان کو ایک ہی وقت میں ایک شادی جائز ہے ایک بیوی کے ہوتے ہوئے آپ دوسری عورت سے شادی نہیں کر سکتے اس لیے دھرمندر نے ہیمالنی سے شادی کرنے لے تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکاردھرمند رنے اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام کا بطور دین انتخاب کیوں کیا تھ.
برسوں بعد اہم انکشاف ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار دھرمندر کی شادی پرکاش کور سے ہوئی تھی لیکن شادی کے بعد ان کو ہیما مالنی سے محبت ہو گئی تھی۔دھرمندر ہیما مالنی سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن وہ اپنی پہلی بیوی پرکاش کور کو طلاق نہیں دینا چاہتے تھے۔

مزید پڑھیں:’رئیس کے بعد کامیڈی فلم کرنی تھی، تاہم ورنہ کی آفر آگئی

مزید پڑھیں: ٹیکس کی عدم ادائیگی پر راحت فتح علی خان کے بینک اکاؤنٹس منجمد

مزید پڑھیں: ’رئیس کے بعد کامیڈی فلم کرنی تھی، تاہم ورنہ کی آفر آگئی‘
ہندو مذہب کے مطابق ایک انسان کو ایک ہی وقت میں ایک شادی جائز ہے ایک بیوی کے ہوتے ہوئے آپ دوسری عورت سے شادی نہیں کر سکتے اس لیے دھرمندر نے ہیمالنی سے شادی کرنے لے لیے اسلام کو بطور دین منتخب کر لیا ۔لیے اسلام کو بطور دین منتخب کر لیا ۔

Loading...
Categories
مزید

RELATED BY