پی آئی اے پرواز میں سپر اسٹار مائرہ کی آمد

کراچی : کراچی سے لاہور جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں مسافروں سپر اسٹار مائرہ خان اور ہارون شاہد کو اچانک دیکھ کر حیران رہ گئے۔ تفصیلات...

کراچی : کراچی سے لاہور جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں مسافروں سپر اسٹار مائرہ خان اور ہارون شاہد کو اچانک دیکھ کر حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی پرواز 302 کراچی سے لاہور اپنی معمول کی پرواز کیلئے رخت سفر باندھا ہی تھا کہ اچانک طیارے کے دروازے پر ایک خوشگوار اضافہ اور سرپرائز دیکھ کر مسافر خوشی سے جھوم اٹھے۔

یہ سرپرائز اور اچانک آمد کچھ اور نہیں بلکہ پرواز میں ان کی ہم سفر بننے والے مائرہ خان اور ہارون شاہد تھے، جسے اچانک دیکھ کر لوگوں کو خوشگوار حیرت ہوئی۔ اس موقع پر لوگوں کی انہیں خوش آمدید کہا اور ان دونوں سے باتیں بھی کیں۔

 

واضح رہے کہ معروف اداکارہ ماہرہ خان اور ہارون شاہد ان دنوں اپنی نئی آنے والی لولی ووڈ فلم “ورنہ” کی تشہیری مہم پر ہیں۔

Loading...
Categories
لائف-اسٹائل

RELATED BY