ثقافتی ورثے پرمشتمل دنیا کے پرکشش ترین لوورز میوزیم کا افتتاح

ابوظہبی: ثقافتی ورثے پرمشتمل دنیا کا پرکشش ترین لوورز میوزیم عوام کے لئے آج کھول دیا گیا۔ Step in to the light and explore @LouvreAbuDhabi , now open to...

ابوظہبی: ثقافتی ورثے پرمشتمل دنیا کا پرکشش ترین لوورز میوزیم عوام کے لئے آج کھول دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں ثقافتی ورثے پرمشتمل دنیا کے پرکشش ترین لوورز میوزیم کاافتتاح ہوگیا، افتتاحی تقریب میں شاندارآتش بازی سےآسمان پر رنگ بکھرگئے جبکہ فنکاروں نے حیرت انگیز کرتب دکھا کر سب کو دنگ کردیا۔

ابوظہبی کا لوورز میوزیم عوام کے لئے آج کھول دیا گیا۔

 

خیال رہے کہ فرانس میں پیرس کے میوزیم کی طرز پر بنے اس میوزیم کو بننے میں ایک دہائی سے بھی زیادہ کا عرصہ لگا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے علاوہ دنیا کی بڑی تعدادعرصے سے لوور ابوظہبی کے مکمل ہونے کا انتظار کر رہی تھی۔

Loading...
Categories
لائف-اسٹائل

RELATED BY