ایسی اداکارہ جس نے فحاشی کی تمام حدود کو پار کرتے ہوئے ہر وہ کام کیا جو کوئی اور اداکارہ نہیں کر سکتی

لاہور(مہرماہ رپورٹ):میا خلیفہ لبنانی نژداد ہے اور اس وقت امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں مقیم ہے ، میا خلیفہ کی اب تک کئی فحش ویڈیو منظر عام پر آچکی...
Porn Star

لاہور(مہرماہ رپورٹ):میا خلیفہ لبنانی نژداد ہے اور اس وقت امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں مقیم ہے ، میا خلیفہ کی اب تک کئی فحش ویڈیو منظر عام پر آچکی ہیں ،

انہوں نے اپنے بائیں ہاتھ پر عربی الفاظ بھی کند کرائے ہیں ، فحش ویب سائٹوں پر میاں خلیفہ کو عرب کی پہلی پورن اسٹار کے بطور متعارف کرایا جا رہاہے ،Porn News

مقدس حجاب کی توہین کرنے کیلئے میاں خلیفہ ہر ممکن کوشش پر آمادہ رہی ہے ، اس نے ’پرفارمنس‘ کے دوران باقاعدہ حجاب پہن کر دنیا کے کروڑو مسلمانوں کے جذبات کی توہین کی ہے

جس کے بعد عراق میں سرگرم دولت اسلامیہ کی جانب سے ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں ،

ایک پوسٹ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ دولت اسلامیہ کا رکن میاں خلیفہ کو ذبح کر رہا ہے ، وہیں میاں خلیفہ نے اپنے خلاف کئے گئے تبصروں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ہر کسی کو اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کاحق ہے اور میں اپنی مرضی کی زندگی گزار رہی ہوں ،جسے ناپسند ہو وہ نہ دیکھے ۔

امریکہ میں مقیم لبنانی پورن سٹار میا خلیفہ نے ایک سال قبل فحش فلموں میں کام کرنے سے توبہ کرتے ہوئے کہا یہ پیشہ سب میرے لئے مناسب نہ تھا۔ بچپن میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ لبنان سے امریکہ منتقل ہونے والی فحش اداکارہ نے کافی عرصہ پہلے جب حجاب اوڑھ کر اس گناہ کی دلدل میں قدم رکھا اور اپنی پہلی ریلیز کرائی تو دنیا بھر کے مخصوص اخبارات نے ان کے منفرد انداز کو شہہ سرخیوں میں جگہ دی۔

اگرچہ ان کے اس اقدام پر دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تاہم اس کے باوجود فحش ویب سائٹس پر ان کے پہلے کلپس کو پندرہ لاکھ لوگوں نے دیکھا تھا۔

میا سے متعلق ملنے والی تازہ ترین اطلاعArab Porn Starات کے مطابق میا نے گناہوں کی اس دلدل کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے کہ لبنان میں خواتین کے حقوق کو دیگر مسائل کو چھوڑ کر ایک لبنانی نژاد امریکی فحش اداکارہ کو زیادہ سنجیدگی سے لیا جارہا ہے ۔

صدر ٹرمپ کے آنے کے بعد سابق فحش اداکارہ میا خلیفہ کو سعودی عرب میں امریکی سفیر تعینات کرنے کی مہم زور پکڑگئی ہے اور اس سلسلے میں ایک آن لائن پٹیشن بھی شروع کردی گئی جبکہ دلچسپ موقف یہ اپنایاگیا کہ کلچرل بیگ گراﺅنڈ سے بالاتر میاخلیفہ کا ریکارڈ یہ ثابت کرتاہے کہ اپنے ملک اور عالمی کمیونٹی کیلئے لوگوں کو اکٹھا کررہی ہیں ۔

ایک ویب سائٹ پر میا خلیفہ کے حامیوں کا کہناتھا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی نمائندگی کرنیوالی عظیم لیڈر ہوں گی اور پٹیشن فائل کرتے ہی اس پر ووٹرز کی تعداد ہزاروں میں جاپہنچی ۔

اگریہ پٹیشن کامیاب ہوبھی جاتی ہے تو پھر بھی نئی نوکری میا خفیہ کوملنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

یادرہے کہ سعودی عرب میں قوانین نہایت سخت ہیں اور فحاشی تو درکنار خواتین کو گاڑی تک چلانے کی اجازت نہیں اور نہ ہی کسی مخلوط پارٹی میں شرکت کرسکتی ہیں لیکن میا خلیفہ کو سعودی عرب میں سفیر لگانے کی مہم محض سستی شہرت کے حصول یا شرارت کے طورپر شروع کی گئی۔

کچھ وقت پہلے میا کو پاپولر ایڈلٹ ایکٹرس کا خطاب ملا ہے۔ایک ایڈلٹ ویب سائٹ کی طرف سے کرائی گئی ووٹنگ میں سب پاپولر آنے پر ان کے ملک لبنان میں بھی لوگوں کے ذہنوں میں میاں کے خلاف غصہ ہے۔

اس ووٹنگ کے بعد پورے مڈل ایسٹ میں ہلچل مچی ہوئی ہے، لوگوں میں میا کے لئے بہت ناراضگی ہے۔

گزشتہ برس میاخلیفہ نے سلمان خان کے شو’بگ باس 9‘ میں شرکت سے انکار کردیا اور کہاہے کہ وہ بھارت میں کبھی قدم بھی نہیں رکھیں گی ۔

Porn Star

خبر کے مطابق بھارتی رئیلٹی شوکو شہرت پانے کیلئے امیدواروں کے کئی نام سامنے لانے پڑے اوراس کیلئے فحش فلموں کی متنازعہ اداکارہ کا نام بھی سامنے لایاگیا۔

اطلاعات تھیں کہ فحش فلموں کی لبنانی اداکارہ میا خلیفہ بھی شرکت کررہی ہیں تاہم22سالہ میاخلیفہ نے رئیلٹی شوکا حصہ بننے کی تردید کردی ۔

اداکارہ نے نہ صرف شوکا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کردی بلکہ ان کاکہناتھاکہ وہ کبھی بھارت میں قدم بھی نہیں رکھیں گی ۔Sexy Star

ٹوئٹر پر میانے لکھاکہ میں یہ واضح کردوں کہ نہ کبھی بھارت میں قدم بھی رکھوں گی ، جس نے بھی یہ کہاہے کہ میں بگ باس میں دلچسپی رکھتی ہوں ، اب اس موقف کو مسترد سمجھیں

Loading...
Categories
سوشل میڈیا

RELATED BY