دنیا کے پراسرار ترین ریسٹورنٹس کون سے ہیں

نیو اورلنس : اگر آپ اپنے من پسند کسی ہوٹل یا رسٹورنٹ میں جائیں اور وہاں آپ کے ساتھ کوئی انہونی ہو جائے تو گھبرائیں نہیں کیوں کہ دنیا...

نیو اورلنس : اگر آپ اپنے من پسند کسی ہوٹل یا رسٹورنٹ میں جائیں اور وہاں آپ کے ساتھ کوئی انہونی ہو جائے تو گھبرائیں نہیں کیوں کہ دنیا میں کئی بڑے ، مشہور اور معروف ہوٹلز ایسے بھی ہیں، جہاں جنات یو بھوت کے بسیرے ہیں۔

امریکا ہی کی مثال لے لیں جہاں بڑے بڑے اور معروف ہوٹلز میں لوگوں کیساتھ کچھ ایسے واقعات ہوئے کہ ایک لمحے کیلئے وہ سن ہوگئے۔ تاہم ان کا اثر ساری زندگی ان پررہا۔

ہم آپ کو ایسے ہی چند ریسٹورنٹ کے بارے میں بتا رہے ہیں، جہاں صرف گیسٹ ہی نہیں وہاں کے ملازم اور عملہ بھی اس صورت حال سے گزر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : فرعون کے والدین کون تھے ان کا

امریکی ریاست ایریزونا میں قائم یہ پب رات گئے پراسرار حرکتوں کا مرکز ہوتا ہے۔ اس پب میں آنے والے لوگوں ہی عجیب مخلوق کو ڈانس کرتے ہوئے، عجیب آوازیں اور بعض اوقات ٹیبل پر رکھے کانٹے کو ہواؤں میں اڑتے دیکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اگر میر ے ساتھ یہ کام نہیں

امریکی شہر کینساس میں قائم یہ سیوی گرل بھی ایک پراسرار ریسٹورنٹ میں سے ایک ہے۔ میسیسپی دریا کنارے آباد یہ ہوٹل امریکا کے پرانے ترین ہوٹلز میں سے ایک ہے۔ جو 1880 میں قائم ہوا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ بیسٹی وارڈ کا انتقال بھی اسی ہوٹل کے کمرہ نمبر 505 میں باتھ ٹپ میں ہوا۔ تاہم کسی ذرائع سے اس کی تصدیق  نہ ہوسکی۔ اس ہوٹل میں اب بھی لوگوں کو عجیب آوازیں اور دروازے زور زور سے بند کرنے کی آواز سنائی دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی لڑکی کے ایک درجن شوہر

نیویارک میں دی بریج کیفے کا شمار بھی ان ہی پراسرار ہوٹلز میں ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی اداکار کو اغوا کر کے زیاتی

ناٹنگم روڈ پر قائم یہ ناٹنگم ہوٹل جنوبی افریقہ کا ، بھی اسے حوالے سے مشہور ہے۔ اس ہوٹل میں لیجنڈ شارلٹ کی روح کو اکثر دیکھا گیا ہے، لوگوں کے مطابق وہ اپنے محبوب فوجی کے ساتھ اسی ہوٹل میں مری تھی۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کی سب سے خوبصورت نرس منظر

نیویارک میں سب سے زیادہ رومینٹک سمجھا جانے والا ون اف بائی لینڈ، ٹو اف بے سی کے نام سے مشہور یہ ہوٹل بھی پراسرار اور عجیب مخلوق سے محفوظ نہیں۔

مارسڈن ریسٹورنٹ انگلینڈ میں واقع ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس ہوٹل میں بد زمانہ اسمگلر کی روح کو اکثر دیکھا ہے۔

Loading...
Categories
لائف-اسٹائل

RELATED BY