برطانوی رکن پارلیمان کوبریگزیٹ پررائےشماری کاآخری موقع ملےگا

لندن : برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے نگران وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے کہا ہے کہ لندن میں ملکی حکومت برٹش پارلیمان کو بریگزٹ کے حتمی معاہدے پر...

لندن : برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے نگران وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے کہا ہے کہ لندن میں ملکی حکومت برٹش پارلیمان کو بریگزٹ کے حتمی معاہدے پر ووٹنگ کرانے کا موقع دے گی۔

برطانوی خبررساں ادارےکےمطابق ڈیوڈڈیوس نےپارلیمنٹ سےخطاب کے دوران کہا کہ عوامی نمائندوں کو یہ موقع ملے گاکہ وہ بریگزٹ کےحتمی معاہدے پر بحث کرتے ہوئے اس کا تنقیدی جائزہ لے سکیں اور اس پر رائے شماری بھی ہو سکے۔

لندن حکومت کا یہ اقدام حکمران قدامت پسند پارٹی کے بریگزٹ کے حوالے سے باغی ارکان کو بظاہر کچھ رعایت دینے کی کوشش ہے۔

Loading...
Categories
انٹرنیشنل

RELATED BY