Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.

اسپیشل بچوں کی بسوں میں آن لائن سی سی ٹی وی کیمرے نصب –

2

سیالکوٹ: بسوں میں گونگے بہرے بچوں پر تشدد روکنے کیلئے انتظامیہ نے اہم قدم اٹھالیا۔بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرکےآن لائن کردیے گئے۔ آئے روزتشدد کے واقعات نےانتظامیہ کوجگا دیا۔سیالکوٹ میں اسپیشل بچوں کی بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دئیے گئے۔جن بسوں میں گونگے بہرے بچے ڈرے سہمے سفر کرتے تھے،اب وہاں قہقے گونجتےہیں۔
والدین بھی گھر بیٹھے آن لائن سسٹم کے ذریعےبچوں کودیکھ سکتے ہیں۔اساتذہ بھی ان پھولوں کا خیال رکھنے لگے ۔ضلعی انتظامیہ کی کاوش نے گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹرزکےماحول کودوستانہ بنادیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.