دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہورمیں شہید میجرمحمداسحاق کے گھرگئے۔اس موقع پرکور کمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض بھی آرمی...

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہورمیں شہید میجرمحمداسحاق کے گھرگئے۔اس موقع پرکور کمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید میجرکے اہلخانہ سے ملاقات اورفاتحہ خوانی کی۔اس موقع پرجنرل قموجاوید باجوہ نے کہا کہ فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران ہمارے افسروں اورجوانوں کی عظیم قربانیوں نے قومی عزم کومضبوط کیا۔دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتیں۔۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو کسی بھی قیمت پرشکست دی جائے گی.

Loading...
Categories
مزید

RELATED BY