مہنگی گاڑی برفیلی جھیل میں کھو گئی

برف پر مہم جوئی کا شوق لے ڈوبا۔ روس میں برفیلے رستے پر دوڑتی گاڑی ایسی الٹی کہ پلک چھپکتے ہی برف بنی جھیل میں ڈوب گئی۔ برف برف...

برف پر مہم جوئی کا شوق لے ڈوبا۔ روس میں برفیلے رستے پر دوڑتی گاڑی ایسی الٹی کہ پلک چھپکتے ہی برف بنی جھیل میں ڈوب گئی۔
برف برف پانی پر وزنی گاڑی دوڑانے کا شوق مہنگا پڑ گیا, ایدونچر کرنے والوں کی آنکھوں کے سامنے ہی گاڑی برفیلی جھیل میں ڈوب گئی۔ روس میں مہم جوئی کے شوقین برف پر گاڑی دوڑا رہے تھے کہ گاڑی پھسل گئی اور قلا بازی کھائی۔۔ برف بنی جھیل وزن برداشت ہ کر پائی اور گاڑی کو برف بنے پانی نے نگل لیا، دیکھنے والے ہاتھ متلے رہ گئے۔ گاڑی ایسی ڈوبی کہ دوبارہ نہ نکلی۔۔۔۔۔۔ سچ کہتے ہیں شوق بھی دیکھ کے پالنے چاہیئیں، ورنہ پچھتاوے کے سو اکچھ نہیں ملتا۔

Loading...
Categories
انٹرنیشنل

RELATED BY