یہ معروف اداکارہ کون ہیں؟ –

0

میک اپ اور جدید تراش خراش کسی کو اس حد تک بدل سکتے ہیں کہ جانی مانی شخصیات بھی ایک نظر میں بالکل ہی نہ پہچانی جائیں۔ یقین نہیں آتا تو اس تصویر کو غور سے دیکھ کر بتائیں کہ یہ کس معروف اداکارہ کی ہے؟

کئی لمحوں بعد بھی آپ کو سمجھ نہ آئے تو جان لیجئے کہ یہ مہوش حیات ہیں جو ایک بالکل نئے انداز میں سامنے آئیں۔ مہوش نے یہ تصویر ٹوئٹراور انسٹارگرام پر شیئر کی تو ان کے مداحوں کو بھی حیرت کا جھٹکا لگا۔