چارمقدمات میں ضمانت؛ مریم نوازکا عمران خان پرکڑاوار

0

عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت منظور ہونے پرمریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔

سال 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی تشدد کیس اورپارلیمنٹ، پی ٹی وی حملہ کیس سمیت چار مقدمات میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہونے پرسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے ایک بار پھر کڑے نشتر برسا دیے