امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کیساتھ ساتھ افغانستانکو بھی رگڑدیا، بڑی پابندی لگا دی، نریندر مودی بھی حیران

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دیں جس کے تحت امریکیوں کو افغانستان اور پاکستان سمیت بھارت جانے سے بھی روکا گیا...
امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کیساتھ ساتھ افغانستانکو بھی رگڑدیا، بڑی پابندی لگا دی، نریندر مودی بھی حیران

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دیں جس کے تحت امریکیوں کو افغانستان اور پاکستان سمیت بھارت جانے سے بھی روکا گیا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی شہریوں کو پاکستان کے صوبوں بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، فاٹا اور آزاد کشمیر میں دہشت گردی کے سبب سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ٹرمپ

انتظامیہ کا 4 درجاتی سفری ہدایت نامہ جاری کیاگیا ہے اس میں بھارت کو نسبتاً کم خطرناک دوسری پاکستان کو تیسری اور افغانستان کو چوتھے درجے میں رکھا گیا ہے۔

Loading...
Categories
انٹرنیشنل

RELATED BY