25سال بعد سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا بارے بڑی خبرآگئی

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا 25 سال کے بعد ٹونی ڈی سوزا کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے...
25سال بعد سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا بارے بڑی خبرآگئی

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا 25 سال کے بعد ٹونی ڈی سوزا کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹونی ڈی سوزا کی نئی فلم جس کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا کے بارے میں پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ فلم میں اکشے کمار ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ نظر آئیں گے لیکن اب میکرز نے اس کردار کے لئے

سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے

Loading...
Categories
شوبز

RELATED BY