ٹرکوں کے اڈے پرچائے بنانیوالی ملک کی معروف اداکارہ کی تصاویرنے دھوم مچادی

لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصاویر وائرل ہو...
Showbiz Khabrain

لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔ایکشن، سسپنس اور کامیڈی پر مبنی اس فلم کے نمایاں اداکار حریم فاروق، علی رحمن خان اور شفقت چیمہ ہیں، جنہیں سعودی فلم بین اپنے ملک میں پہلی بار سکرین پر د یکھیں گے۔فلم کی پرموشن کیلئے اپنائے

گئے اس دلچسپ انداز کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ مزاح سے بھرپور اس فلم کو سعوری عرب میں بھی ریلیز کیا جائے گا، مداحوں نے اس فوٹو شوٹ پر گمان کیا کہ شاید یہ چائے والے ارشد خان کی تصاویر سے متاثر ہو کر کرایا گیا ہے، ان کے اس فوٹو شوٹ پر دلچسپ تبصرے بھی جاری ہیں۔

Loading...
Categories
خواتین

RELATED BY