Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا

2

روالپنڈی (ویب ڈیسک):پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 272رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں پاکستان میں نے بھر پور بیٹنگ کا مظاہر ہ کیا لیکن پاکستان نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے جانے والے ہدف کو پورا نہیں کر پایا اور بری طرح سے شکست کا سامنا ہو ا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.