رواں سال گاڑیوں کا سب سے پُر کشش نمبر ”4” چار لاکھ میں فروخت ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک: گاڑیوں کے پُرکشش نمبرز کی نیلامی محکمہ ایکسائز کے لیے ایک بڑا ذریعہ آمدن ہے۔ گذشتہ برس محکمہ ایکسائز نے بارہ نیلامیوں سے دس کروڑ روپے سے...
رواں سال گاڑیوں کا سب سے پُر کشش نمبر ”4” چار لاکھ میں فروخت ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک: گاڑیوں کے پُرکشش نمبرز کی نیلامی محکمہ ایکسائز کے لیے ایک بڑا ذریعہ آمدن ہے۔ گذشتہ برس محکمہ ایکسائز نے بارہ نیلامیوں سے دس کروڑ روپے سے زائد اکٹھے کیے۔ ان بارہ نیلامیوں میں سب سے مہنگا نمبر 786 تھا جو سات لاکھ پانچ ہزار میں

فروخت ہوا۔ تاہم رواں سال پہلی نیلامی میں ایک کروڑ باسٹھ لاکھ روپے جمع ہوئے۔ رواں برس کی پہلی نیلامی میں سب سے مہنگا نمبر ”4” چار لاکھ میں فروخت ہوا ۔محکمہ ایکسائز کے مطابق رواں سال کی پہلی نیلامی میں 10 ہزار نمبرز فروخت ہو گئے ہیں۔ اور اس سال نیلامیوں میں 15 کروڑ سے زائد آمدن متوقع ہے۔

Loading...
Categories
بزنس

RELATED BY