ہالی ووڈ فلم ’’ایونجرز۔انفنیٹی وار‘‘ کانیا ٹریلر جاری

ایونجرزایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلیے تیار ہیں رابرٹ ڈاونی جونیئر، کرس ایوانز اوراسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم “ایونجرز۔انفیٹی وار”کانیا ٹریلر جاری کر دیا...

ایونجرزایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلیے تیار ہیں رابرٹ ڈاونی جونیئر، کرس ایوانز اوراسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم “ایونجرز۔انفیٹی وار”کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا جبکہ فلم 4 مئی کو ریلیز ہو گی۔

2012ء کی دی ایونجرز اور2015کی دی ایج آف الٹرون کے اس پریکوئل کی ہدایتکاری انتھونی روسو اورجوئے روسو نے مشترکہ طور پر دی ہے جس میں رابرٹ ڈاونی جونیئر، کرس ایوانز، کرس ہیمسورتھ، مارک رفالو، جیریمی رینر، سیموئلاسکارلٹ جانسن، الزبتھ اولسن اور آرون ٹیلر جانسن مارول کامکس پروڈکشنز کی سابقہ فلموں کے کرداروں میں موجود ہیں۔

Loading...
Categories
شوبز

RELATED BY