پنجاب حکومت نے 28 فروری کومیٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کردیا

لاہور(مانیترنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے 28فروری کومیٹروترین چلانے کااعلان کردیا ہے۔ میٹروٹرین پراجیکٹ کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا کہ لاہور میں اورنج لائن میٹروٹرین 28فروری کو چلادی جائے...
پنجاب حکومت نے 28 فروری کومیٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کردیا

لاہور(مانیترنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے 28فروری کومیٹروترین چلانے کااعلان کردیا ہے۔ میٹروٹرین پراجیکٹ کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا کہ لاہور میں اورنج لائن میٹروٹرین 28فروری کو چلادی جائے گی۔مییڈیا رپورٹس کے مطابق خواجہ احمد احسان نےبتایا کہ میٹروٹرین منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے دن رات کام جاری ہے۔انہوں نے امید

ظاہر کی کہ فروری تک میٹروٹرین منصوبے کی تکمیل ہوجائے گی۔جس کے بعد ورنج لائن میٹروٹرین 28فروری کو چلادی جائے گی۔انہوں نے بتایاکہ میٹروٹرین کے باقی سیٹ بھی جلد چین سے منگوا لیں گے۔

Loading...
Categories
پاکستان

RELATED BY