لاہورکالج برائےخواتین یونی ورسٹی کاسالانہ کانووکیشن

لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن تقریبا 4ہزار طالبات کو ڈگریاں دی گئی۔ لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی میں طالبات کوڈگریاں دینےکی تقریب ہوئی۔ تعلیم مکمل کرنے والی طالبات...
Education News

لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن تقریبا 4ہزار طالبات کو ڈگریاں دی گئی۔

لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی میں طالبات کوڈگریاں دینےکی تقریب ہوئی۔

تعلیم مکمل کرنے والی طالبات نےعملی زندگی سے متعلق کئی  منصوبوں سے آگاہ کیا۔ طالبات نےعملی میدان میں بھی نمایاں کارکردگی دکھانےکےعزم کااظہارکیا۔

لاہورکالج برائےخواتین یونیورسٹی کے 14واں کانووکیشن میں 3 ہزار964 طلبات کو ڈگریاں جاری کی گئیں۔

Loading...
Categories
تعلیم

RELATED BY