معذورنوجوان ہمت کی مثال بن گیا

پشاور: عام طور پر یہی دیکھا جاتا ہے کہ حادثات کا شکارہونے والے زندگی سے مایوس ہوجاتے ہیں مگردہشت گردی کی جنگ میں معذورہونے والے فاٹا کے نوجوان نے...
Top Khabrain

پشاور: عام طور پر یہی دیکھا جاتا ہے کہ حادثات کا شکارہونے والے زندگی سے مایوس ہوجاتے ہیں مگردہشت گردی کی جنگ میں معذورہونے والے فاٹا کے نوجوان نے اس بات کو غلط ثابت کردیا ہے ۔

پشاور کے نوجوان نےمعذوری کومجبوری نہیں بنایا۔ محمدعرفان نےدوہزار گیارہ میں  کرم ایجنسی بم دھماکے میں اپنی دونوں ٹانگوں کو کھودیا۔یہ قبائلی نوجوان پشاوراسلامیہ کالجیٹ میں علم کی پیاس بجھا رہا ہے۔

ہلال احمر کی جانب سے معذوروں کا سفیر مقرر کئے جانے والے اس حوصلہ مند طالب علم کی صلاحیتوں کا ہر کوئی متعرف ہے۔

عرفان نےقبائل میں معذورافراد کے لئے اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کے قیام کے لئے اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کی ہیں ۔

Loading...
Categories
تعلیم

RELATED BY