کراچی پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں۔

0

ٹکرز برائے الیکٹرونک میڈیا

کراچی پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں۔

کراچی پولیس نے 920 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا۔

منشیات فروش ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔

گرفتار اسٹریٹ کرمنلز سے 147 سے زائد غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور 10 دستی بم برآمد۔

ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 98 موٹرسائیکلیں اور 03 کار/رکشہ تحویل میں لیا گیا۔

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج۔

ملزمان کو تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Leave a Reply