سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر منتخب 

0

 سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر منتخب 

نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد علامہ سعد رضوی نے مینارِ پاکستان کے گراؤنڈ میں ہی تحریکِ لبیک پاکستان کے نئے امیر کا حلف اٹھا لیا۔

تحریک لبیک کے نئے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی ڈپٹی سیکریٹری جنرل کے عہدے پر فائز تھے۔

Leave a Reply